81۔ فرصت

بَادِرِ الْفُرْصَةَ قَبْلَ اَنْ تَكُوْنَ غُصَّةً۔ (وصیت ۳۱) موقع کو غنیمت جانو قبل اس کے کہ وہ رنج و اندوہ کا سبب بن جائے۔ انسان بعض اوقات طویل مدت تک کسی چیز کو چاہتا ہے مگر اس کے حصول کے مقدمات میسر نہیں آتے۔مگر کبھی اچانک اس مقصد کی ابتدائی سہولیات میسر آتی ہیں تو … 81۔ فرصت پڑھنا جاری رکھیں